https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

سیلانی ماس آئی ٹی پروگرام کے تحت مختلف پروگرام کے لیے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد

سیلانی ماس آئی ٹی پروگرام کے تحت مورخہ 27 اپریل کو کوئٹہ میں انٹری ٹیسٹ کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں 1400 سے زائد طلباء و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔

اس پروگرام میں ماڈرن ویب اینڈ ایپ ڈویلپمنٹ، گرافکس ڈیزائننگ، آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور چیٹ بوٹ جیسے جدید اور دورِ حاضر کی ضرورتوں سے ہم آہنگ کورسز شامل ہیں۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفیئر تھے، جنہیں سیلانی کی مینجمنٹ کمیٹی کے ارکان کے جانب سے سووینئر پیش کر کے خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

0-0x0-0-0#
Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381