Daily public Urdu news

بھارتی اشاروں پرسکول کے بچوں پر حملہ کرنے والے بزدل دشمن اور کسی بھی رحم کے مستحق نہیں۔ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

کوئٹہ۔(نیوز ڈیسک) بھارتی سرپرستی میں معصوم بچوں کو نشانہ بنانا بزدلانہ اور انسانیت سوز عمل ہے، ترجمان صوبائی حکومت بھارت اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے بلوچستان میں عدم استحکام پیدا کر رہا ہے، ترجمان بلوچستان حکومت ہر محاذ پر ناکامی کے بعد بھارتی ایجنٹ نرم اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں، ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند بھارت کی ریاستی سرپرستی میں دہشتگردی عالمی امن کے لیے خطرہ ہے، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند معصوم بچوں پر حملے انسانیت کے خلاف کھلی جنگ ہیں، دنیا نوٹس لے، ترجمان بلوچستان حکومت دہشتگردوں، منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، ترجمان بلوچستان حکومت پاک فوج اور قوم متحد ہیں، بھارتی دہشتگردی کو ہر صورت شکست دی جائے گی، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند

Leave A Reply

Your email address will not be published.