https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

دوبارہ گنتی کے بعد میر علی حسن زہری PB-21 حب سے کامیاب قرار

دوبارہ گنتی کے نتیجے میں 19 دسمبر 2024ء کا نوٹیفکیشن بحال کر دیا گیا ہے۔

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ PB-21 حب کے حوالے سے اہم نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 25 فروری 2026ء کے حکم نامے اور 39 پولنگ اسٹیشنز پر ہونے والی دوبارہ گنتی کے بعد الیکشن کمیشن نے سابق نوٹیفکیشن بحال کرتے ہوئے علی حسن زہری کو حلقہ PB-21 حب سے کامیاب امیدوار قرار دے دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ مقدمہ نمبر 1(3)/2025-Law-I بعنوان میر علی حسن زہری اور بنام محمد صالح بھوتانی کے سلسلے میں جاری کیا گیا۔ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے کرائی گئی دوبارہ گنتی کے نتیجے میں 19 دسمبر 2024ء کا نوٹیفکیشن بحال کر دیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381