بلوچستان بورڈ نے 9ویں جماعت کا نتیجہ جاری کردیا
کوئٹہ پبلک نیوز: بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BBISE) کوئٹہ نے آج 9ویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کا نتیجہ صبح 10 بجے باقاعدہ طور پر جاری کر دیا۔ ہزاروں طلبہ و طالبات نے اس امتحان میں شرکت کی تھی اور اب وہ اپنے نتائج بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ، SMS سروس اور گزٹ کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں
https://smartpakistani.com.pk/matric-annual-result-balochistan-2026-quetta-results

