کوئٹہ پ)روزنامہ پبلک)محکمہ تعلیمِ اسکول نے34 افسران و اہلکاروں کے خلاف تادیبی کارروائی کی ہے کیونکہ وہ گرینڈ الائنس کے نام پر غیر قانونی احتجاج اور ہڑتال میں شریک ہوئے۔ سیکریٹری تعلیم نے انکوائری رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد انہیں بلوچستان ایمپلائز ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن ایکٹ 2011 کے تحت بدانتظامی (Misconduct) کا مرتکب قرار دیا۔
اعلان میں درج سزاؤں میں شامل ہیں:
– دو سال کے لیے سالانہ انکریمنٹ روکنا۔
– تین سال کے لیے ترقی روکنا۔
– ایک ماہ کی بنیادی تنخواہ بطور جرمانہ ضبط کرنا شامل ہیں
ابتدائی فہرست میں نام درج ہیں،

