کوئٹہ (روزنامہ پبلک )سوئی گیس کمپنی کے نئے ریٹ شیڈول کو سید نزیر آغا ایڈووکیٹ نے بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا، عوام پریشان نہ ہوں: سید نزیر آغا ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے گیس کمپنی کے جانب سے جاری کردہ نئے ریٹشیڈول کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا، درخواست میں سید نزیر آغا ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا ہے کہ گیس کمپنی کا نیا شیڈول پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 158 کے منافی ہے، چونکہ گیس صوبہ بلوچستان سے نکلتی ہے تو اس پر پہلا حق بلوچستان کے عوام کا ہے، اس کے حوالے موجودہ نیا شیڈول آئین کے آرٹیکل 7,8,اور 25 سے متصادم ہے، بلوچستان ہائی کورٹ بہت سید نزیر آغا ایڈووکیٹ کے درخواست پر سماعت کرے گا

