کوئٹہ (روز نامہ پبلک )بلوچستان کو دو صوبوں پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ملانے والی ژوب ڈی آئی خان نیشنل ہائی وے شاہراہ بندژوب ڈی آئی خان قومی شاہراہ بمقام سرہ خاروہ خیبر پختونخوا کی حدود میں لینڈ سلائیڈنگ اور سڑک کے کچھ حصے سیلابی ریلے میں بہہ گئیں،، شاہراہ پر ٹریفک کی روانی معطل ۔۔

