پبلک اپڈیٹ
*کوئٹہ کراچی شاہراہ پر کھڈ کوچہ مستونگ کے قریب مسلح افرادکی محکمہ تعلیم بلوچستان کی بس پر فائرنگ ہ
*زخمیوں کی شناخت ظہور احمد، عبدالستار، نصیر حسین اور تنویر احمد ساکنان پنجگور سے ہوئی ہے سب کی حالت خطرے سے باہر اور اس وقت کوئٹہ میں زیر علاج ہیں*

