https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر کو ان کی فنی خدمات کے باعث اشوکا ایوارڈ 2026 سے  نوازا گیا ہے

کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) ۔اداکار نے انسٹاگرام پر تقریب کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اس اعزاز پر خوشی اور شکرگزاری کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے لیے سب سے بامعنی اعزاز میں سے ایک ہے کیونکہ اس میں انہیں صرف اداکار کے طور پر ہی نہیں بلکہ پروڈیوسر، ہدایت کار، مصنف اور موٹیویشنل اسپیکر کے طور پر بھی سراہا گیا ہے۔ انوپم کھیر نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’’ہر ایوارڈ صرف کامیابی نہیں بلکہ ایک بڑی ذمہ داری بھی ساتھ لاتا ہے، میں آئندہ بھی دیانت داری، جذبے اور عاجزی کے ساتھ اپنے کام کو جاری رکھوں گ

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381