https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

سیکورٹی وجوہات۔جعفر ایکسپریس کو روک لیا گیا

جعفر ایکسپریس کو پاکستان کے گرم ترین شہر جیکب آبا میں روک دیاگیا

ڈیلی پبلک کوئٹہ رپورٹ
کوئٹہ: آج پشاور سے کوئٹہ سے پہنچنے والی جعفر ایکسپریس کو سیکورٹی وجوہات کی بنا پر جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا۔ ریلوے ذرائع

مسافروں کو جیکب آباد تا کوئٹہ کا کرایہ ریفنڈ کر دیا گیا۔
ریلوے ذرائع۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381