کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) تجربہ کار سینر پولیس افیسر انسپکٹر وزیر خان مری ایس ایچ او پولیس تھانہ سٹی بھاگ تعینات نوٹیفکیشن جاری۔۔۔۔اس سے قبل انسپکٹر وزیر خان مری صاحب نے ایس ایچ او سٹی، ایس ایچ او صدر سبی لینسس برانچ انچارجایس ایچ او ڈیرہ بگٹی ایس ایچ او کوہلو اپنی ایمانداری سے ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھےعوام کے تعاون سے انشاءاللہ بھاگ شہر میں امن امان میں اہم کردار ادا کریں گےبھاگ کی عوام میں خوشی کی لہر

