کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) کراچی ۔۔صدر زرداری سے ملاقات میں وزیر اعلی شپ کی کوئی بات نہ ہوئی نہ ہی میں وزیر آعلی کا امیدوار ہوں ۔۔۔ رکن بلوچستان اسمبلی نواب چنگیز مری کراچی ۔زرداری صاحب سے ایک دیرینہ ذاتی تعلق ان سے ملاقات ایک عام روٹین کا ملاقات تھا کوئی بڑا سیاسی ایجنڈا نہ تھارکن بلوچستان اسمبلی نواب چینگیز مریہمارے ملاقات کو غلط رنگ دیا گیا ہماری ملاقات کا ایجنڈا ہی روائیتی سلام دعا ملاقات تھا کوئی دیگر ایجنڈا نہ تھا ۔قریبی ذرائع نواب چنگیز مرینواب چنگیز مری کے قریبی ذرائع نے تصدیق کہ نواب چنگیز مری صاحب کچھ میڈیکلی ایشوز بھی ہیں اور اپنے صحت کے وجہ سے بھی وزیر آعلی شپ کو نہ لیتے نہ ہی انکا ایجنڈا تھا نہ ہی یہ باتیں کسی سطح پف زیر بحث آئی ۔۔ قریبی ذرائع نواب چنگیز مری صاحباس معتبر تصدیق کے بعد ایک بار پھر سے تمام افواہوں من گھڑت کہانیوں کا خاتمہ ہوگیاجبکہ واضع رہے چار دن قبل صدر پاکستان نے تمام ارکان اسمبلی بلوچستان پاکستان پیپلز پارٹی کو بلا کر ہدایات بھی کی تھی کہ دہشت گردی کا مسلئہ پاکستان بھر کا ہے کے پی کے ہو یا بلوچستان ہم اپنے فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں میر سرفراز بگٹی کی پانچ سال وزیر آعلی شپ کی جو بلاول بھٹو نے کوئٹہ میں کہی وہی ہماری طرف سے حرف آخر ہے اور تمام ارکان اسمبلی وزیر آعلی میر سرفراز بگٹی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے رہےجسکے بعد صوبائی وزیر صحت بخت کاکڑ ۔صوبائی وزیر صادق عمرانی نے اعلانیہ تصدیق کہ وزیر آعلی میر سرفراز بگٹی اپنا 5 سالہ مدت پورا کریگے اور صدر زرداری نے ہی انہیں یہ ہدایات کی ہیں

