https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

پاکستان، ملائیشیا میں مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ ہوگیا

کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان سزا یافتہ افراد کی حوالگی کے معاہدے پر دستخط  ہوگئے، وزیراعظم شہباز شریف نے بھی  تقریب میں شرکت کی۔معاہدے پر وزیر داخلہ محسن نقوی اور ملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین اسماعیل نے دستخط کیے

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381