https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ امریکا کیلئے اپنا وفد محدود کر دیا

کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) وزیراعظم شہباز شریف نے دورۂ امریکا کے لیے اپنا وفد محدود کر دیا۔

 اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ساتھ صرف نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی جائیں گے۔ یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381