https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

اکتیس دسمبر تک ریلوے میں ہاؤس بلڈنگ ایڈوانس قرضوں کا اجراء معطل کر دیا

وزیرِ ریلوے

کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ریلوے میں کفایت شعاری کے اقدامات پر سختی سے عمل درآمد ہو گا

۔انہوں نے کہا ہے کہ31 دسمبر تک ریلوے میں ہاؤس بلڈنگ ایڈوانس قرضوں کا اجراء معطل کر دیا۔وزیرِ ریلوے کے مطابق افسر یا ملازم کو ہاؤس بلڈنگ ایڈوانس جاری نہیں ہو گا۔اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ وزیرِ ریلوے نے افسران و ملازمین کے بیرونِ ملک سرکاری دوروں پر بھی پابندی لگا دی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381