https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن اور محمد بن سلمان کا ٹیلیفونک رابطہ

کوٸٹہ (روز نامہ پبلک )روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔

روسی صدر کے دفتر کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ کریملن کے بیان میں کہا گیا کہ صدر پیوٹن اور شہزادہ محمد بن سلمان نے بین الاقوامی آبی گزرگاہوں میں جہازرانی کو یقینی بنانے پر اتفاق کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381