https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کم ہوگئی

کو ٸٹہ( روز نامہ پبلک )کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 55 ہزار 736 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1543 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 90 ہزار 720 روپے ہوگئی۔اسی طرح عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہوکر4322 ڈالر فی اونس ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381