https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

دنیا بھر میں 22 ستمبر بطور ورلڈ ڈیٹس ڈے منایا گیا

کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) دنیا بھر میں 22 ستمبر کو عالمی یومِ کھجور منایا گیا،

جس کا مقصد کھجور اور کھجور کے درختوں کی غذائی، معاشی اور تہذیبی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کے بانی مہاب العوار کے مطابق کھجور محض ایک پھل نہیں بلکہ انسانیت، زمین اور ورثے کی ایک داستان ہے۔عالمی سطح پر کھجور کی پیداوار 1962 کے 1.8 ملین ٹن سے بڑھ کر 2022 میں 9.75 ملین ٹن تک پہنچ چکی ہے، جبکہ دنیا بھر میں تقریباً 150 ملین کھجور کے درخت موجود ہیں جن میں سے 75 فیصد مشرقِ وسطیٰ میں پائے جاتے ہیں۔اس دن کے موقع پر افراد، اداروں اور کمیونٹیز کو آگاہی پروگرام، نمائشوں اور سماجی سرگرمیوں کے ذریعے شرکت کی دعوت دی گئی ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381