کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) فاطمہ جناح جنرل چیسٹ ہسپتال کی گیس منقطع کرنا قابل مذمت ہے صدر سائنٹیفک سوسائٹی بروری نور اللہ محمد حسنی
کوئٹہ پ ر۔صدر سائنٹیفک سوسائٹی سوسائٹی نور اللہ محمد حسنی۔چیئرمین حاجی محمد گل کیا زی نائب صدر ڈاکٹر شہاب جنرل سیکرٹری واجد عجیب دیگر اراکین مشترکہ بیان میں کہا کے فاطمہ جناح ہسپتال کی گیس منقطع کرنے کی اقدام افسوس ناک عمل ہے ہسپتال میں کانگو ٹی بی اور ائی سی یو وارڈز میں مختلف مریض زیر علاج ہیں مریضوں اور ان کے لوائقین کے ساتھ ساتھ ملازمین شدید مشکلات سے دوچار ہیں جی ایم ایس ایس جی سی جلد از جلد گیس بحال کرے بس صورت دیگر جلد وفاقی

