https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

لانگ مارچ اس وقت تک موخر نہیں ہوسکتا جب تک بانی سے ملاقات نہ ہو،

محمود اچکزئی

کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ اس وقت تک موخر نہیں ہوسکتا جب تک بانی سے ملاقات نہ ہو،

بانی سے سہیل آفریدی کی ملاقات کروائیں، گارنٹی ہے وہ ملاقات کے بعد میڈیا سے بات نہیں کرے گا۔جیو نیوز سے گفتگو میں محمود اچکزئی نے کہا کہ لانگ مارچ ختم کرنے کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد ممکن ہے۔انہوں نے کہ سب سے پہلے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو رہا کیا جانا چاہیے، بانی سے ملاقات کے بعد جو مشترکہ فیصلہ ہو وہ قبول کریں گے، بانی سے ملاقات اور بہنوں کی رہائی سے قبل لانگ مارچ ختم ہوگا

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381