https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

لانگ مارچ کو اسلام آباد کی حدود میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا

رانا ثنا اللّٰہ

کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ فی الحال مذاکرات کا کوئی وقت مقرر نہیں ہوا۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

کہ لانگ مارچ کو اسلام آباد کی حدود میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کے انتشار کو قانون کی طاقت سے روکا جائے گا

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381