https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے آج معمول کے مطابق کھلیں گے

کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) ترجمان محکمہ تعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں تعلیمی ادارے آج معمول کے مطابق کھلیں گے

۔ترجمان محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق سوشل میڈیا پر تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے نوٹیفکیشن جعلی ہے۔دوسری جانب ضلع پشاور کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے آج بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381