https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

بلوچستان کے تمام 23 ماحولیاتی پولیو نمونوں کے نتائج منفی آ گئے

کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) بلوچستان کے تمام 23 ماحولیاتی پولیو نمونوں کے نتائج منفی آ گئے۔وزیرِ اعلیٰ اور وزیرِ صحت بلوچستان نے انسدادِ پولیو کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے

۔وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پولیو کے خلاف خدمات انجام دینے والے اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں، پولیو کا مکمل خاتمہ یقینی بنائیں گے۔وزیرِ صحت کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی نمونوں کا منفی آنا 3 سالہ مسلسل محنت کا نتیجہ ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381