https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

پشاور میں اسکول کی چھت گرنےکا واقعہ افسوسناک ہے،

نواز شریف

کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ پشاور میں اسکول کی چھت گرنےکا واقعہ افسوسناک ہے۔

ایون فیلڈ آمد پر جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ پنجاب میں نجی اسکولوں کی حالت زار سے متعلق مریم نواز پہلے ہی کام کر رہی ہیں۔نواز شریف نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے مسئلے کو سمجھتا ہے اور اس کا نوٹس بھی لے رہا ہے۔اپنی صحت سے متعلق بات کرتے ہوئے نواز شریف نے بتایا کہ میری طبعیت ٹھیک ہے، اللّٰہ کا شکر ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381