https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

پی سی بی کا ویمنز ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی تعیناتی کا فیصلہ

کوئٹہ( روزنامہ پبلک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ کی تلاش شروع کر دی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ویمنز ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ غیر ملکی ہو گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے ہیڈ کوچ کی تعیناتی ویمنز ٹیم کے دورۂ ویسٹ انڈیز سے قبل ہو گی۔واضح رہے کہ وہاب ریاض اس وقت پاکستان ویمنز ٹیم کے مینٹور کے طور پر کام کر رہے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381