https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

سہ ملکی سیریز: پاکستان اور سری لنکا آج فائنل میں مدمقابل آئیں گے

کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) پاکستان اور سری لنکا آج سہ ملکی سیریز کے فائنل میں مدمقابل آئیں گے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دونوں ٹیمیں اپنے اپنے آخری میچز میں شکست کے بعد اب ٹرافی جیتنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔پاکستان ٹیم کو ایونٹ کے 4 میچز میں سے صرف ایک میں سری لنکا کے ہاتھوں ہی شکست ہوئی ہے۔دوسری جانب سری لنکا نے بھی تین میچز میں فتح حاصل کی جبکہ آخری میچ میں اسے انگلینڈ کے ہاتھوں شکست ہوئی

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381