https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

حکومتی اور جماعت اسلامی کی ٹیم کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) حکومتی اور جماعت اسلامی کی ٹیم کا اجلاس آج صبح 11 بجے اسلام آباد میں ہوگا

۔جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کا اولین مقصد عوام کو ریلیف دلانا ہے۔انہوں نے کہا کہ ریلیف نہ ملا تو ملتان سے لانگ مارچ کے آغاز کی تاریخ دیں گے

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381