Browsing Category
تازہ ترین
جنگِ ستمبر کا 9واں روز؛ پاک فوج نے بھارت کو 3 محاذوں پر شکست دی
کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) ستمبر 1965 کی جنگ کے 9 ویں روز پاک فوج نے بھارت کو 3 محاذوں پر ناقابلِ فراموش شکست سے دوچار…
پاکستان، مصر، سعودی عرب اور ترکیہ کا علاقائی امور پر قریبی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق
کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) پاکستان، مصر، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان علاقائی امور پر قریبی مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق…
کوئٹہ صوبے کا چہرہ ہے، شہر کی ترقی اور خوبصورتی پورے بلوچستان کی شناخت سے جڑی ہوئی ہے
کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت
غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نماز جنازہ، ہزاروں افراد شریک
کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جنگ کے دوران تباہ ہونے والے گھروں کے ملبے سے حالیہ دنوں میں ملنے والی…
بحری اصلاحات؛ پاکستان بندرگاہی ضروریات میں خود انحصاری کی جانب گامزن
کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے ذریعے خود انحصاری اور جدید سہولیات کے فروغ کی جانب…
مصنوعی ذہانت کے پائلٹ نے ایف 16 طیارہ اُڑا کر تاریخ رقم کر دی
کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) سائنس و ٹیکنالوجی کی ترقی نے تاریخ ِ عسکریات میں نیا باب لکھ ڈالا۔ امریکا میں عسکری تحقیق…
یومِ فضائیہ کے موقع پر پاکستان ایئر فورس نے نیا ملی نغمہ جاری کر دیا جس میں وطن کے دفاع کیلئے پاک فضائیہ کے شاہینوں کی جرأت، پیشہ ورانہ مہارت اور لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔ GeographicReference نغمے کے بول وطن سے محبت اور پاکستان کی مٹی سے گہری وابستگی کی عکاسی کرتے ہیں جبکہ اس میں پاک فضائیہ کے جوانوں کے عزم و حوصلے کو بھی اجاگر کیا گیا ہے۔ مزید دریافت کریں خبریں Geographic Reference Language Resources نغمے میں وطن کی فضائی حدود کے تحفظ کیلئے پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور دفاعی مہارتوں کو خوبصورت انداز میں فلمایا گیا ہے۔ اس موقع پر وطن کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فضائیہ کے شہدا کو بھی سلام پیش کیا گیا جن کی قربانیاں پاکستان کی فضائی طاقت، عزم اور دفاعِ وطن کی روشن مثال ہیں۔ GeographicReference نغمے میں پاک فضائیہ کے شاہینوں کی جانب سے ہر محاذ پر دشمن کے عزائم ناکام بنانے اور مادرِ وطن کی فضائی سرحدوں کے تحفظ کیلئے دی گئی قربانیوں کو نمایاں کیا گیا ہے۔ نئے ملی نغمے کے ذریعے یہ پیغام بھی دیا گیا ہے کہ پاک فضائیہ کے شاہین مادرِ وطن کے…
کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) یومِ فضائیہ کے موقع پر پاکستان ایئر فورس نے نیا ملی نغمہ جاری کر دیا جس میں وطن کے دفاع کیلئے…
ریلوے انتظامیہ کے مطابق جعفر ایکسپریس آج اپنے مقررہ وقت پر کوئٹہ سے پشاور کے لیے روانہ ہوگئی۔ مزید دریافت کریں لائیو ٹی وی بریکنگ نیوز South Asians & Diaspora سیکیورٹی خدشات کے باعث ٹرین سروس عارضی طور پر معطل کی گئی تھی
کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) ریلوے انتظامیہ کے مطابق جعفر ایکسپریس آج اپنے مقررہ وقت پر کوئٹہ سے پشاور کے لیے روانہ…
یونیورسٹی میں وارڈن کی عدم دستیابی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہیں
پریس ریلیز ڈیلی پبلک
سردار بہادر خان ویمنز یونیورسٹی، کوئٹہ کی انتظامیہ ہاسٹلز میں مبینہ بدانتظامی
بلوچستان کے نوجوان پاکستان کا فخر اور بڑا اثاثہ ہیں
کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر سردار طاہر محمود نے کاروباری…
