https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

*یکم جنوری 2024 کے بعد بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کے لیے اہم اطلاع

کوئٹہ ڈیلی پبلک ڈیسک

*یکم جنوری 2024 کے بعد بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کے لیے اہم اطلاع*

حکومتِ بلوچستان کے محکمہ خزانہ نے کنٹریبیوٹری پنشن اسکیم کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔

تمام وہ حاضر سروس سرکاری ملازمین جو 01 جنوری 2024 یا اس کے بعد بھرتی ہوئے ہیں، انہیں ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنی پنشن فنڈ ممبرشپ/رجسٹریشن جلد از جلد مکمل کریں۔

اطلاع کے مطابق متعلقہ ملازمین کی تنخواہ سے 31 اگست 2026 تک کنٹریبیوٹری پنشن فنڈ کی کٹوتی شروع کر دی جائے گی۔ جن ملازمین نے ابھی تک رجسٹریشن مکمل نہیں کی، وہ فوری طور پر AG بلوچستان یا اپنے متعلقہ ضلعی خزانہ آفس سے رابطہ کریں۔

کنٹریبیوٹری_پنشن_اسکیم حکومت_بلوچستان محکمہ_خزانہ سرکاری_ملازمین نئے_بھرتی_ملازمین اے_جی_بلوچستان ضلعی_خزانہ_آفس اہم_اطلاع بلوچستان

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381