کوٸٹہ روز نامہ پبلک )*ہرنائ قلعہ غوژہ میں چکن پاکس کی وباء، 57 بچے متاثر*ہرنائی: سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہونے کے بعد محکمہ صحت اور پی پی ایچ آئی کا فوری ایکشنہرنائی: قلعہ غوژہ میں محکمہ صحت اور پی پی ایچ آئی کا فری میڈیکل کیمپ، متاثرہ مریضوں کا علاج ہرنائی: چکن پاکس سے متاثرہ 15 بچوں میں جلدی انفیکشن2 بچوں میں مشتبہ خسرہ کی علامات ہرنائی: ڈی ایچ او ڈاکٹر شعیب اکرم مینگل کا کہنا ہے وباء پر قابو پا لیا گیا، علاقے میں مسلسل مانیٹرنگ جاری

