https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

پریس کلب صحبت پور کے ناٸب صدر حاجی نظر علی کنرانی  ڈیراالهیار میں ایک قاتلانہ حملے میں شهید هو گئے

دو ساتھی منور کنرانی اور پرویز کنرانی شدید زخمی

 سینٸر صحافی عوامی پریس کلب صحبت پور کے ناٸب صدر حاجی نظر علی کنرانی*  ڈیراالهیار میں ایک قاتلانی حملے میں شهید هو گئے  جبکه انکے دو ساتھی منور کنرانی اور پرویز کنرانی شدید زخمی

*ڈیرہ اللہ یار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق، ایک شخص زخمی*

,,نامی نگار ڈیلی پبلک ڈیجیٹل*جعفر آباد–

*ڈیرہ اللہ یار کے مین چوک پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں صحبت پور سے تعلق رکھنے والے صحافی نذر علی کندرانی جاں بحق ہوگئے، جبکہ پرویز احمد کنذرانی شدید زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی جعفرآباد محمد معروف عثمان پولیس نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ میں مبینہ طور پر ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں، جبکہ فائرنگ کے محرکات کا تعین کیا جا رہا ہے۔*

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381