https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوئٹہ نے عدالتی فیصلے کی روشنی میں ضلع کوئٹہ کے تمام ہیڈز کو مراسلہ جاری کر دیا ہے

کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوئٹہ نے عدالتی فیصلے کی روشنی میں ضلع کوئٹہ کے تمام ہیڈز کو مراسلہ جاری کر دیا ہے

۔ مراسلے میں 2017 سے 2026 کے دوران دوسرے اضلاع سے ٹرانسفر ہو کر کوئٹہ آنے والے ملازمین کا مطلوبہ ڈیٹا مقررہ پروفارمہ کے مطابق طلب کیا گیا ہے۔ تمام متعلقہ ہیڈز کو ہدایت کی گئی ہے کہ مطلوبہ معلومات تین دن کے اندر جمع کرائی جائیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381