ضروری اطلاع
بڑھتی ہوئی پاک بھارت کشیدگی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے ذمے دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ اپنے علاقے میں ہونے والی پاک فوج کی کسی بھی نقل و حمل کی تصاویر یا ویڈیوز بنانے اور اپلوڈ کرنے سے گریز کریں۔ اپنی مسلح افواج کی رازداری برقرار رکھنا آپ کا قومی فریضہ ہے