
🚨 اسلام آباد پولیس میں شاندار بھرتیاں جاری! 🚨 (تین دن باقی باقی ہیں)💥 پورے پاکستان سے مرد اور خواتین کے لیے سنہری موقع 💥
1️⃣ کانسٹیبل
تعلیم: میٹرک (Matric)
عمر: 18 سے 25 سال (مرد و خواتین)
قد (مرد): 5.7 فٹ | چھاتی: 33-34 انچ
قد (خواتین): 5.2 فٹ
2️⃣ اے ایس آئی
تعلیم: بی اے / بی ایس سی (BA / BSc)
عمر: 18 سے 25 سال (مرد و خواتین)
قد (مرد): 5.7 فٹ | چھاتی: 33-34 انچ
قد (خواتین): 5.2 فٹ
3️⃣ جونیئر کلرک
تعلیم: میٹرک (Matric)
عمر: 18 سے 30 سال (مرد و خواتین)
مہارت: ٹائپنگ سپیڈ 30 الفاظ فی منٹ اور کمپیوٹر کا استعمال جانتا ہو۔
4️⃣ سینیئر کلرک
تعلیم: ایف اے / ایف ایس سی یا مساوی (FA / FSc)
عمر: 18 سے 30 سال (مرد و خواتین)
مہارت: کمپیوٹر کا استعمال آتا ہو۔
5️⃣ اسسٹنٹ
تعلیم: بی اے یا مساوی (BA)
عمر: 18 سے 33 سال (مرد و خواتین)
مہارت: کمپیوٹر کا استعمال آتا ہو۔
بینک چالان فیس: 2000 روپے (گورنمنٹ فیس)

