*سوراب سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال۔*
*سوراب : گدر واقعے کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کی کال پر سوراب میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے، تمام دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں۔*

*بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بھی احتجاجاً شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی جا رہی ہے، جس کے باعث دکانیں، کاروباری مراکز اور اہم شاہراہیں بند ہیں۔*
*سوراب، خضدار، قلات، مستونگ، نوشکی سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں بھی ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہیں

