پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ آپریشن شعبان مؤثر حکمتِ عملی اور بھرپور عزم کے ساتھ جاری ہے۔ کامیاب کارروائیوں کے نتیجے میں آپریشن شعبان کے دوران اب تک 88 خارجی دہشت گرد ہلاک کیے جا چکے ہیں، جبکہ 5 جولائی سے مختلف آپریشنز میں ہلاک دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 126 ہو گئی ہے

