کوٸٹہ (روزنامہ پبلک )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے اشیائے خوردونوش کی قیمتیں بڑھ گئی
جس نے عوام کی مشکلات بڑھا دیں۔اہور میں سرکاری ریٹ لسٹ میں مختلف سبزیوں، پھلوں، چکن، انڈوں ودیگر اشیائے ضررویہ کے روزانہ نرخ جاری ہوتے ہیں۔ ارکیٹ میں خریداری کرنے والی خواتین نے بتایا کہ کچن کا بجٹ تین گنا بڑھ چکا، محدود آمدنی نے سبزیوں،چکن و دیگر ضروری اشیا کی خریداری مشکل بنا دی ہے۔شہریوں کے مطابق سرکاری اور مارکیٹ میں قیمتوں میں فرق پریشانی کا باعث ہے،دکانداروں کے مطابق ٹرانسپورٹ اخراجات میں اضافہ فرق کی وجہ ہے

