https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

فیفا ورلڈ کپ پر حکمرانی کی جنگ، کون بنے گا چیمپیئن؟

چیمپئن ارجنٹینا اور اسپین کا ٹاکرا آج رات 12 بجے ہوگا۔

فیفا ورلڈ کپ پر حکمرانی کی جنگ، کون بنے گا چیمپیئن؟ فیصلے میں چند گھنٹے باقی، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا اور اسپین کا ٹاکرا آج رات 12 بجے ہوگا۔

ایک جانب لائنل میسی تو دوسری جانب لامین یمال، دونوں اسٹارز فٹبالرز مرکز نگاہ ہوں گے، دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہیں۔

ارجنٹینا کو فتح ملی تو وہ مسلسل 2 ورلڈ کپ جیتنے والا تیسرا ملک ہوگا، اسپینش ٹیم نے معرکہ سر کیا تو 16 سال بعد چیمپئن بننے کا خواب پورا ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381