بریکنگ نیوز
ارجنٹینا اور اسپین کے درمیان ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل سے قبل ٹکٹوں کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں
الجزیرہ کے مطابق فیفا کے سرکاری ری سیل پلیٹ فارم پر بعض ٹکٹ 23 لاکھ امریکی ڈالر ( *تقریباً 64 کروڑ پاکستانی روپے)* تک فروخت کے لیے پیش کیے گئے،
جبکہ ایک ٹکٹ کی قیمت 10 ہزار ڈالر سے شروع ہوئی
رپورٹس کے مطابق لیونل میسی اور لامین یامال کے درمیان متوقع تاریخی مقابلے نے ٹکٹوں کی طلب میں غیر معمولی اضافہ کیا،

