https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

**حکومتی وزراء کی نورین نیازی کے بیان کی شدید مذمت، اسے پاکستان مخالف قرار دے دیا

ڈیلی پبلک

**نورین نیازی کا بیان ناقابل معافی، کوئی رعایت نہیں ہوگی: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ**

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے نورین نیازی کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ناقابل معافی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس پر کسی قسم کی رعایت نہیں ہوگی۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نورین نیازی اپنے بھائی کی ڈوبتی سیاست کو بچانے کے لیے پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہی ہیں اور ان کے بیانات بھارتی میڈیا کی زینت بن رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381