https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

فیلڈ مارشل عاصم منیر آج ایران کا دورہ کریں گے

کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آج ایران کا دورہ کریں گے

۔ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران میں ایرانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔دورے میں دو طرفہ تعاون، اہم امور اور خطے کی صورتِ حال پر بات چیت ہو گی۔فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران کے ایجنڈے میں ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی میں پاکستان کے کردار پر بات چیت بھی شامل ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381