https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

محسن نقوی کی ایرانی وزیرِ خارجہ سے ملاقات

 کوئٹہ (روز نامہ پبلک )ایران کے دورے پر گئے ہوئے وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔محسن نقوی اور عباس عراقچی کے درمیان ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں یہ دوسری ملاقات ہےوزیرِ داخلہ کی گزشتہ روز ایران کے صدر مسعود پزشکیان سمیت ایران کی اعلیٰ سول و عسکری قیادت سے ملاقات میں ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔محسن نقوی کا ایک ہفتے میں ایران کا یہ دوسرا دورہ ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381