کوٹئہ (روز نامہ پبلک )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری حکومت نے ڈیزل 6 روپے 80 پیسے، پیٹرول 6 روپے فی لیٹر سستا کردیااس کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 403 روپے 7پیسے فی لیٹر، جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 403 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی۔وفاقی حکومت کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

