ڈیلی پبلکپریس ریلیز۔۔
سکھوں کے گردوارے کی عمارت منہدم کرنے کے خلاف کنزیومر سول سوسائٹی دائر درخواست سول کورٹ نے خارج کرتے ہوئے قرار دیا کہ؛؛ کنزیومر سول سوسائٹی کا سکھوں کے گردوارے سے کسی قسم کا تعلق نھی اورنا ھی براہ راست متاثرہ ہے، اس بنا پر درخواست خارج کی جاتی ہے ،،،
جس کے بعد تعمیر اتی کام دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے
چنانچہ کنزیومر سول سوسائٹی کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ یا تو اس فیصلے کے خلاف اپیل کی جائے گی یا سکھ برادری کے نمائندگان کی توسط سے بلوچستان ہائی کورٹ میں ائینی پٹیشن دائر کی جائے گی
اس سلسلے میں 23 جولائی پانچ بجے شام پریس کلب کوئٹہ میں سکھ،کرسچن، ہندو برادری اور کنزیومر سول سوسائٹی کے اشتراک سے ایک پریس کانفرنس طلب کی گئی ہے جس میں ائندہ کے لائحہ ء عمل کا اعلان کیا جائےگا

