https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

مستونگ:کھڈکوچہ میں کرفیو نافذ کردیا گیا

پچھلے ایک ہفتے سے علاقے میں کئی وارداتیں ھوئی ہیں۔کرفیو کا نفاذ رات نو بجے سے کیا گیا

ڈیلی پبلک ۔۔*کوئٹہ: مستونگ کی سب تحصیل کھڈکوچہ میں آج رات 9 بجے سے تاحکمِ ثانی کرفیو نافذ کر دیا گیا ، معاون محکمہ داخلہ*

کوئٹہ: کرفیو کے دوران شہریوں کو گھروں سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی، معاون محکمہ داخلہ بلوچستان

کوئٹہ: کرفیو کا اطلاق آج رات 9 بجے سے اگلے احکامات تک جاری رہے گا، معاون

کوئٹہ: عوام امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر انتظامیہ کے احکامات پر مکمل عمل کریں، معاون محکمہ داخلہ

کوئٹہ: کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی، معاون

کوئٹہ: شہری غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں اور انتظامیہ سے تعاون کریں، معاون محکمہ داخلہ

کوئٹہ: امن و امان برقرار رکھنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں، معاون محکمہ داخلہ بلوچستان

کوئٹہ:محکمہ داخلہ بلوچستان نے امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر یہ اقدام کیا گیا ، معاون

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381