https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

۔36 سالہ مارک ووڈ نے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے 38 ٹیسٹ، 70 ون ڈے اور 38 ٹی ٹوئنٹی میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے مارک ووڈ کے اگلے سفر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔اپنے فیصلے سے متعلق مارک ووڈ نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کا یہ بہترین وقت ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ کیریئر کے دوران کافی انجریز کا سامنا رہا، انگلینڈ کے لیے کھیلنا ہمیشہ ہی اچھا لگتا تھ

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381