https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381
Daily public Quetta/Karachi/Faisalabad

چین کی 6 سالہ بچی نے روبک کیوب میں عالمی ریکارڈ بنا لیا

کوئٹہ (روزنامہ پبلک ) چین کی 6 سالہ بچی لیان نے روبک کیوب میں عالمی ریکارڈ بنا لیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بچی نے صرف 4 اعشاریہ 5 سیکنڈ میں روبک کیوب حل کر کے دینا کو حیران کر دیا۔اس بچی نے ’ورلڈ کیوب ایسوسی ایشن‘ کے مقابلوں میں 3 دن میں خواتین کا عالمی ریکارڈ 2 بار توڑا۔پہلے لیان نے 4.52 سیکنڈ پھر 4.27 سیکنڈ کی اوسط سے روبک کیوب حل کیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.

https://pagead2.googlesyndication.com/pagead/js/adsbygoogle.js?client=ca-pub-2356296066345381