پبلک
گورنر بلوچستان اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی شہید سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کے اہلِ خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی گورنر جعفر خان مندوخیل نے شہید جج کے بچوں سے شفقت اور مکمل یکجہتی کا اظہار کیا شہید جج کے دونوں بچوں کی تمام تعلیمی فیسیں معاف کرنے کا اعلان۔محمد حارث کو بیوٹمز یونیورسٹی میں ملازمت فراہم کرنے کی پیشکش۔شہید جج کی خدمات اور قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، گورنر بلوچستان۔لواحقین نے گورنر بلوچستان کے تعاون اور اعلان پر خصوصی شکریہ ادا کیا

