کوٸٹہ (روز نامہ پبلک )ضلع آلائی کے علاقے کنڈ میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث اچانک شدید بارش سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی،
سیلابی ریلے کا پانی آبادی میں داخل ہوگیاسیلابی ریلے میں مکانات اور کئی مویشی بھی سیلابی ریلے کی نذر ہوگئے۔ دومعصوم بچے بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔ ایک بچے کی لاش برآمد کرلی گئی ہے، دوسرے لاپتہ بچی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ریسکیو ذرائع

