پی بی 21 حب ری کاونٹنگ
غیر حتمی غیر تصدیق شدہ نتیجہ
میر علی حسن زہری 23974 ووٹوں سے آگے
رجب علی رند 17441 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
صالح محمد بھوتانی 17403 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر
غیر حتمی غیر تصدیق شدہ نتیجے کے مطابق میر علی حسن زہری 6533 ووٹ سے جیت گئے ہیں

